the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حید رآ با د 5 نو مبر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ کے 174 انجینیر نگ کا لجو ں کو جنہیں غیر مسلمہ قرا ر دیا گیا تھا کا فی ر احت فر اہم کر تے ہو ئے کنو ینر ایمسٹ نے دو سر ے مر حلہ کی کو نسلنگ کیلئے اعلا میہ جا ری کر دیا ۔ تلنگا نہ کے 174 کا لجس جنکو پہلے مر حلہ میں شا مل نہیں کیا گیا تھا اب دو سرے مر حلہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔ سر ٹیفیکیٹس کی جا نچ 5 اور 6 نو مبر کو ہو گی ۔ طلبا ء اور طا لبا ت 5 تا 7 نو مبر کو



سیس کا انتخاب کر سکیں گے اور الا ٹ منٹ کا اعلا ن 9 نو مبر کو 6 بجے شا م کیا جا ئے گا ۔ سپریم کو ر ٹ کی ہدا یا ت کے مطا بق طلبا ء و طا لبا ت جنہو ں نے پہلے مر حلہ کی کو نسلنگ کے دو ر ان کسی بھی ا نجینیر نگ کا لج میں حصہ لیا تھا ان 174 کا لجو ں میں سے کسی بھی کا لج میں دا خلہ کے مستحق نہیں ہو ں گے لیکن وہ طلبا ء و طا لبا ت جنہو ں نے ا نکے پہلے کے دا خلو ں کو منسو خ کر وا دیا ہے اور بعد میں تا حا ل کسی بھی کا لج میں دا خلہ نہیں لیا ہے اب دا خلو ں کیلئے اہل ہو ں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.